تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہلی الیون۔۔ امید کم ہے مگر ختم نہیں ہوئی

by ویب ڈیسک
نومبر 2, 2021
پٹاخے نہیں مٹھائی، کوہلی کے مشورے پر بھارتی آگ بگولہ
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ اب ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے دہانے پر ہے۔ کوہلی الیون کا آغاز اُس وقت خوفناک تھا، جب وہ روایتی حریف پاکستان کے خلاف اپنا افتتاحی میچ ہار گئی۔ یہ ٹیم بھات کے خود اعتمادی کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا اور شاید اسی لیے وہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی آسانی سے شکست کھا بیٹھی ۔ پورے میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی زبردست دباؤ میں دکھائی دئیے۔

بشکریہ ٹوئٹر

انٹرنیٹ پر زبردست ہائپ کی وجہ سے زیادہ تر بھارتی مداح سوچ رہے ہیں کہ اُن کی ٹیم کی تمام امیدیں اب ختم ہو چکی ہیں اور وہ کسی بھی طرح ناک آؤٹ میں جگہ نہیں بنا سکتا۔ تاہم، یہ مکمل طور پر درست نہیں ہے۔اگرچہ ٹیم بھارت کے سیمی فائنل میں کھیلنے کے امکانات کمزور ہیں لیکن پھر بھی اس کا امکان بہرحال ایک صورت میں موجود ہے۔

بھارت کس طرح سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟
پاکستان کے 3 میچوں میں 6 پوائنٹس ہیں، وہ پہلے ہی ناک آؤٹ کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے اور 6 پوائنٹس کی ٹیم کے لیے صرف ایک جگہ باقی ہے۔ بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان اسی باقی 1 پوزیشن کے لیے لڑ رہے ہیں۔ افغانستان کا رن ریٹ سب سے زیادہ ہے اور یہی بات بھارتی ٹیم کو پریشان کر سکتی ہے کیونکہ اگر وہ نیوزی لینڈ کو ہرا دیتا ہے تو نقصان ہوتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس صورت میں اگر بھارت افغانستان کو ہرا دیتا ہے تو بھی افغان سیمی فائنل میں کھیلنے جائیں گے کیونکہ ان کا نیٹ رن ریٹ بہت زیادہ ہے۔ اسی لیے اب نیوزی لینڈ کو افغانستان کے خلاف جیتنے اور پھر دو دیگر ٹیموں یعنی نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ میں سے کسی ایک کے خلاف ہارنے کی ضرورت ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس صورت میں اگر بھارت اور نیوزی لینڈ کا ٹائی ہو جاتا ہے، تو بھارت اپنے اگلے میچ میں زیادہ نیٹ رن ریٹ حاصل کرنے کے   لیے  لڑ سکتا ہے۔یہ حساب کتاب اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ترتیب دیے گئے ہیں کہ بھارتی ٹیم کو ہر حال میں اگلے تین میچز جیتنے بھی ہوں گے۔

 

Tags: بھارتی ٹیمٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپکوہلیویرت
Previous Post

Current 5 | Episode no.5

Next Post

مودی کے دیس میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان

Next Post
مودی کے دیس میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان

مودی کے دیس میں خودکشیوں کا بڑھتا رحجان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist