تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں موسم گرما کا آغاز

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2022
کراچی میں موسم گرما کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

شہرقائد میں جاڑا ہوا رخصت موسم گرما نے دی دستک، کراچی کے باسی ہوجائیں تیار کیونکہ سورج بھی آگ برسانے کو ہے تیار۔ کراچی شہر میں موسم گرما کے آثار دکھنے لگے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرقائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں دن کے اوقات سمندری ہوائیں معطل رہنے کی وجہ سے گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے جبکہ شمال مغرب سے ہوائیں چلنے کے باعث کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔

Tags: کراچیمحکمہ موسمیات
Previous Post

کامیڈین سے سیاستدان، بھگونت مان بھارتی ریاست پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ

Next Post

”کانپیں ٹانگ رہی ہیں، کوہلی سنچری کے بنا بھی ہیرو”،نیشنل اسٹیڈیم میں دلچسپ پلے کارڈز

Next Post
”کانپیں ٹانگ رہی ہیں، کوہلی سنچری کے بنا بھی ہیرو”،نیشنل اسٹیڈیم میں دلچسپ پلے کارڈز

''کانپیں ٹانگ رہی ہیں، کوہلی سنچری کے بنا بھی ہیرو"،نیشنل اسٹیڈیم میں دلچسپ پلے کارڈز

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist