تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں آج بھی گرمی کا راج

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2022
کراچی میں آج بھی گرمی کا راج
Share on FacebookShare on Twitter

مارچ کے موسم میں جون جولائی کی گرمی، شہرقائد میں درجہ حرارت بڑھنے سے شہری رل گئے، مشروبات کے اسٹالز پر بھی عوام کا رش بڑھ گیا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق کراچی میں آج بھی گرمی کا راج ہوگا اور پارہ39ڈگری تک جانے کا امکان ہے، گرمی کی شدت 40 سے41 ڈگری تک محسوس کی جاسکتی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس وقت کراچی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 اور 29 مارچ کو گرمی کی شدت میں کمی اور 30 مارچ سے 4 اپریل کے دوران پھر اضافہ ہوگا۔

Tags: درجہ حرارتکراچیمحکمہ موسمیات
Previous Post

وزیراعظم عمران خان کا مانسہرہ میں دھواں دھار خطاب

Next Post

عورت مارچ ہر سال تنازع کا شکار کیوں ہوتا ہے؟

Next Post
عورت مارچ ہر سال تنازع کا شکار کیوں ہوتا ہے؟

عورت مارچ ہر سال تنازع کا شکار کیوں ہوتا ہے؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist