تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا جرمن سفیر کے ہاتھوں افتتاح

by ویب ڈیسک
جون 14, 2022
کراچی : الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا جرمن سفیر کے ہاتھوں افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے عبداللہ ہارون روڈ پر قائم الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برن ہارڈ شلگہک نے کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں اب الیکٹرک گاڑیوں کی حکمرانی ہوگی۔ اس لیے ہمیں پہلے سے ہی اس کی تیاری کرنی ہوگی ۔ الیکٹرک گاڑیوں سے ماحولیاتی آلودگی سے بچنے میں مدد ملے گی۔

بشکریہ ٹوئٹر

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کے مطابق جرمن ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا چاہیے کونکہ واقعی مستقبل انہی گاڑیوں کا ہے، مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ   الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال سے مہنگے فیول سے نجات مل سکتی ہے۔ یاد رہے کہ اس چارجنگ اسٹیشن پر جرمن اور چائینیز الیکٹرک گاڑیاں چارج کی جاسکتی ہیں۔ ایک گاڑی 3200 سے 3500 روپے میں مکمل  چارج ہوتی ہے اور وہ 250 کلومیٹر تک کا سفر طے کرتی ہے-

بشکریہ ٹوئٹر

 اس اسٹیشن پر نا صرف 15 منٹ میں کار کی بیٹری 0 سے مکمل چارج ہوجاتی ہے بلکہ یہاں نصب سسٹم یہ چارجنگ انتہائی محفوظ انداز میں کرتا ہے جس سے گاڑیوں کی بیٹریاں خراب بھی نہیں ہوتیں۔

Previous Post

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکان

Next Post

سندھ یونیورسٹی کے طالب علم کی پراسرار موت

Next Post
سندھ یونیورسٹی کے طالب علم کی پراسرار موت

سندھ یونیورسٹی کے طالب علم کی پراسرار موت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist