تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چائے کا عالمی دن

by ویب ڈیسک
مئی 21, 2022
چائے کا عالمی دن
Share on FacebookShare on Twitter

چائے کی چاہ رکھنے والے باخبر ہوجائے کہ آج ہردلعزیز مشروب چائے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کئی مشروب نوش کیے جاتے ہیں لیکن جو اہمیت چائے کو حاصل ہے شاید ہی کسی اور مشروب کو ہوگی۔ روزانہ دو ارب سے زائد افراد کے دن کا آغاز چائے کی پیالی سے ہوتا ہے۔

چائے، وہ مشروب جس سے ہم اپنی صبح کا آغاز کرتے ہیں اور دن کے اختتام تک چائے ہماری محفلوں کو رونق بخشتا ہے، کوئی بھی خاطر طاری تب تک پھیکی رہتی ہے جب تک اس میں چائے کی چسکیاں شامل نہ ہوجائے، دانشوروں کے مفکرانہ مذاکرے ہو، بزرگوں کی سنجیدہ بیٹھک ہو یا دوستوں یاروں کی ٹولی مل بیٹھی ہو۔ ہر جگہ چائے کی چاہت دیکھنے کو ملتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو انسانی جسم میں کینسر جیسے موذی مرض کے خلاف قوتّ مدافعت پیدا کرتے ہیں جبکہ ذہنی الجھن، بے چینی، ٹینشن، ڈیپریشن کا علاج بھی چائے کی بس ایک چسکی ہے اس کے علاوہ چائے کا استعمال سستی اور کاہلی اور ذہن کو تروتازہ رکھنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی یہی وجہ ہے کہ پڑھنے لکھنے والے لوگ چائے کے کچھ ذیادہ ہی شوقین ہوتے ہیں۔ جہاں چائے کے شوقین افراد اس کے فوائد گنواتے ہیں وہیں ایک فرقہ اس کی مخالفت بھی کرتا ہے، کہا جاتا ہے کہ موجود ہ دور کی پیچیدہ بیماریاں مثلاَ شوگر، بلڈپریشر، السر، معدے اوردل کی بیماریاں، مثانے کی کمزوری اور جسمانی لاغری وغیرہ کا سبب بھی چائے کا بے دریغ استعمال ہے۔

چین، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، ایران، سری لنکا میں چائے بنانا اور پلانا ایک اہم صنعت کا درجہ اختیار کر گیا ہے جس پر لاکھوں خاندان انحصار کرتے ہیں۔ یہ ممالک چائے کے پودے سے حاصل ہونے والی پتی کو برآمد کرکے کروڑوں کماتے ہیں۔

Tags: بھارتچائےعالمی دنمشروب
Previous Post

عمران خان کے مریم نواز کے خلاف نازیبا کلمات پر سیاست دانوں کا ردعمل

Next Post

شہباز اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت

Next Post
شہباز اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت

شہباز اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist