تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی نے 71 برسوں کے قرضوں کا 80 فی صد قرض لیا، مفتاح اسماعیل

by ویب ڈیسک
مئی 15, 2022
اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیراسد عمر کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کی شان ہےکہ اسد عمر معیشت کی باتیں کررہے ہیں۔ اُن کے دور میں معاشی حالات خطرناک حد کو چھو گئے۔ وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت نے چینی اور گندم کی درآمد کا آغاز کیا۔  پی ٹی آئی حکومت میں 1983- 84 کے بعد کپاس کی سب سے کم پیداوار ہوئی۔ یہی نہیں اِس دور میں گزشتہ 71 برسوں میں لیے گئے سبھی قرضوں کا 80 فی صد قرض لیا گیا۔

When we left govt in 2018 we were exporting wheat and sugar. You ended up importing sugar & wheat, produced the lowest cotton since 1983/84, took 80% of all debt taken in the previous 71 years. Had the highest imports. But Allah ki shaan you are talking about the economy. https://t.co/wiIveAEN7p

— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) May 15, 2022

اس سے قبل سابق وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا تھا کہ اس وقت لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جبکہ بجلی کی پیدوار بھی 10 فی صد زیادہ ہوئی۔ پی ٹی آئی حکومت نے کسان دوست اقدامات کیے۔4 بڑی فصلوں کی ریکارڈ کاشت ہوئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ 2 ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 37 فی صد کمی آئی۔ حکومت کے پاس بیرون قرضہ لینےبغیر نہیں رہ سکتی۔ 2 ماہ میں روپے کی قیمت میں 15 روپے کمی آئی، 15 سال میں پہلی بار ہو گا کہ شرح نمو مسلسل 2 سال میں 5 فیصد سے زائد ہو گی۔ سری لنکا کی معاشی صورتحال سے پاکستان ہفتوں دور  ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: اسدعمرمفتاح اسماعیل
Previous Post

کاغذی جہاز اڑانے میں پاکستانی نوجوان کا کارنامہ

Next Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل

Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا کوئی ارادہ نہیں،مفتاح اسماعیل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist