تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی نے دوبارہ انتخابی عمل کے لیے 7 دن مانگ لیے

by ویب ڈیسک
جولائی 1, 2022
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپیل کی سماعت 3 رکنی بینچ کررہا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا تھا کہ سوال صرف یہ ہے کہ آج 4 بجے اجلاس ہونا ہے یا نہیں؟ اجلاس نہ ہونے پر قائل کریں پھر دیکھیں گے کہ آج نہیں تو کب یہ ہوسکتا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ کیا کوئی ایسی شق ہے کہ وزیراعلیٰ کے الیکشن تک گورنر چارج سنبھال لیں؟ اگر وزیراعلیٰ نہ ہو تو کون صوبے کا انتظام سنبھالتا ہے ؟   جس پر وکیل امتیاز صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مستعفی ہوجائے تو نئے انتخاب تک گورنر ہی صوبہ چلاتا ہے ۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ ایوان میں کسی کے پاس اکثریت نہیں ہے۔ 25 منحرف ارکان کو نکال دیا جائے تو پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 169 بنتی ہے۔  جس کے جواب میں چیف جسٹس کا کہناتھا کہ اس کا تو واضح مطلب ہے کہ آپ کے پاس اکثریت نہییں ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

 چیف جسٹس عمرعطا بندیال کا کہنا تھا کہ کسی وجہ سے وزیراعلیٰ عہدہ سنبھالنے کے قابل نہیں ہے تو پھر کون انتظام دیکھے گا؟ ہائی کورٹ چاہتا ہے کہ صوبے میں حکومت قائم رہے۔ کیا پنجاب میں قائم مقام وزیراعلیٰ والا فارمولا اپلائی ہوسکتا ہے ؟ انہوں نے مزید کہا ہے کہ 17 جولائی کو عوام نے 20 نشستوں پرووٹ دینے ہیں۔ عوام خود فیصلہ کرے تو جمہویت زیادہ بہتر چل سکتی ہے۔ ضمنی الیکشن تک صوبے کو چلنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے۔ چیف جسٹس اعجاز الاحسن کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے پر ہی نگراں حکومت بن سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا لاہور ہائی کورٹ کا انتخاب کے لیے دیا گیا وقت کافی ہے یا نہیں؟ چیف جسٹس کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کی پریشانی سے واقف ہیں۔ نہیں سمجھتے کہ صوبے کو وزیراعلیٰ کے بغیر رکھا جائے۔ اس موقع پر تحریک انصاف نے دوبارہ انتخابی عمل کے لیے عدالت سے 7 دن کا وقت مانگ لیا ہے۔

Previous Post

سندھ حکومت کا کورونا پر سخت اقدامات کا اشارہ

Next Post

فلاحی تنظیم نے سجایا قربانی کے جانوروں کا میلہ

Next Post
فلاحی تنظیم نے سجایا قربانی کے جانوروں کا میلہ

فلاحی تنظیم نے سجایا قربانی کے جانوروں کا میلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist