تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی نے حکومتی تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کردیا

by ویب ڈیسک
مئی 5, 2022
پی ٹی آئی نے حکومتی تحقیقاتی کمیشن کو مسترد کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنماؤں فواد چوہدری اور فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے ماتحت کسی بھی کمیشن کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ اس سے پہلے ہی اسے مسترد کرچکے ہیں۔ آزاد عدلیہ کے تحت ہی کمیشن کو مانیں گے۔ جس کی اوپن سماعت ہو۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ فوری الیکشن نہیں کرائے جاتے تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ بغیر ڈرائیور کے معیشت کی گاڑی چل رہی ہے۔ فرح خان نے کرپشن کی ہے تو ان پر یہ کیس ہی نہیں بناسکتے۔ فرح کو اپنے الزامات کا جواب دینا ہے، اپنے طریقہ کار کے مطابق وہ آگے بڑھیں گی۔ فواد چوہدری کے مطابق 20 مئی کے بعد کسی بھی دن اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔ لاکھوں لوگ حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلیں گے۔ خواہش ہے اس بحران سے پہلے انتخابات کی طرف چلے جائیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: تحریک انصاففواد چوہدری
Previous Post

پیٹرول پر 30 روپے فی لیٹر نقصان برداشت کررہے ہیں، مفتاح اسماعیل

Next Post

شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ

Next Post
شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ

شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist