تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پھوپھو کی کارستانی اوربے چاری فضا اور شیزا

by ویب ڈیسک
فروری 3, 2022
پھوپھو کی کارستانی اوربے چاری فضا اور شیزا
Share on FacebookShare on Twitter

سوشل میڈیا پر 2 سال  پہلے نشر ہونے والی ڈراما سیریز ” حقیقت ” کے ایک کھیل ” جڑواں” کا ایک کلپ گردش میں ہے۔ جس میں دو بھائیوں زین اور فراز کی ایک ہی دن شادی جڑواں بہنوں فضا اور شیزا سے ہوتی ہے۔ شادی والی رات جب ایک بھائی فراز  دلہن کے کمرے میں جاتا ہے تو اُسے معلوم ہوتا ہے کہ جس سے شادی ہوئی تو وہ لڑکی یہ نہیں بلکہ اس کی جڑواں بہن ہے اور کچھ ایسی ہی صورتحال دوسری بہن کے ساتھ بھی پیش آتی ہے۔

اسکرین گریپ

اس انکشاف کے بعد بھونچال آجاتا ہے۔ مسئلہ کا حل یہی نکالا جاتا ہے کہ ایک بھائی اپنی دلہن کو طلاق دے گا عدت مکمل ہونے کے بعد جس کی، شادی جس سے طے تھی وہ ہوجائے گی۔ بہرحال ڈرامے میں اس راز پر سے بھی پردہ اٹھتا ہے کہ یہ ساری سازش پھوپھو صاحبہ نے رچائی تھی جو چاہتی تھیں کہ ان کی بیٹی کی بھتیجے سے شادی ہوجائے اور بیٹی کی حادثاتی موت کے بعد وہ اس اعتراف جرم بھی کرلیتی ہیں کہ انہوں نے جان بوجھ کر کمرے بدلے تھے۔

اسکرین گریپ

نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے اس ڈرامے کی ہدایتکاری محمد اشعراصغر نے کی تھی جبکہ 48 منٹ کے اس ڈرامے کی رائٹر صائمہ لطیف تھیں۔ کرن تعبیر نے یہ جڑواں کردار ادا کیے تھے۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی سے پہلے لڑکے والے لڑکیوں کی تصاویر تک نہیں مانگتے جبھی دونوں بھائیوں کو پتا نہیں چلتا کہ ان کی دلہن دکھنے میں کیسی ہیں۔

اسکرین گریپ

اب سوشل میڈیا پر فضا اور شیزا کو لے کر دلچسپ تبصرے اور میمز جاری ہیں۔ کسی نے شاہ رخ خان اور ساحر لودھی کو فضا اور شیزا دیا قرار۔

Fiza and Shizza pic.twitter.com/gJpSjHsqJJ

— Syed Noman (@syednomanali_) February 3, 2022

کسی نے جڑواں بہنوں کو کرکٹ کے ایک رن آؤٹ سے جوڑ دیا۔

Fiza & Shiza scenes in cricket terms: pic.twitter.com/ucIbO2pNnN

— S A A D | LQ 🇵🇰 (@SaadSays22) February 3, 2022

ایک نے لکھا کہ فضا اور شیزا کے چکر میں وہ فراز کی طرح کنفویژ ہوچکے ہیں۔

Fiza aur Shizza. pic.twitter.com/FkYA6efQwc

— Afshan Tayyab | PSL (@QueenAfshan_) February 3, 2022

کسی نے شاہد آفریدی اور عمر گل کی باؤنڈری بچانے کی کوشش کو جڑواں بہنوں سے تعبیر کیا۔

Shiza on the left and Fiza on the right! pic.twitter.com/p9tUdHoNlJ

— Ahmed (@AhmedCricManiac) February 3, 2022

ایک صارف نے اعظم خان اور پاؤل اسٹرلنگ کو شیزا اور فضا کرکے پیش کیا۔

Fiza and shiza
#IUvQG #QGvIU pic.twitter.com/y1QIMu45Oo

— Tahreem🌸 (@tweetsbytahreem) February 3, 2022

ایک صارف کے مطابق اگر ” انداز اپنا اپنا ٗ کی طرح فضا اور شیزا کے مارک لگادیے جاتے تو یہ صورتحال پیش نہ آتی۔

If Fizza n Shiza had followed Teja’s example, this wouldn’t have happened 💁🏽‍♂️ #Shiza #Fiza pic.twitter.com/8FaBmNGFQ4

— Biased Cricketing Opinions (@Thakthakmisbah1) February 3, 2022

جڑواں بہنیں بننے والی کرن تعبیر کیا کہتی ہیں؟

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کرن تعبیر کا کہنا ہے کہ زیادہ ضروری ہے کہ ہم وہ پرابلم پر بات کریں، جن پر آواز اٹھانی چاہیے۔ جن پرابلم کو اس ملک میں ہماری آواز کی ساتھ کی اور ٹریڈنگ ہونے کی بہت ضرورت ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kiran Tabeir (@kirantabeiroffical)

پلیز اپنے وقت اور انرجی کا صحیح استعمال کریں۔ شاید کسی کا کچھ بھلا ہوجائے۔ بہرحال یہ آپ کی مرضی، انجوائے کریں فضا اور شیزا جیسی چیزیں۔

اسکرین گریپ
Tags: Fiza and Shizzaشیزا اور فضافضا شیزا
Previous Post

شادی نہ ہونے کا فلم اسٹار میرا کا دعویٰ جھوٹا نکلا

Next Post

بیٹے اعظم خان نے والد کی ٹیم کو ہرادیا

Next Post
بیٹے اعظم خان نے والد کی ٹیم کو ہرادیا

بیٹے اعظم خان نے والد کی ٹیم کو ہرادیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist