تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ ہی لی

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل واؤڈا نے دائر درخواست میں کہا ہے کہ خود کو سپریم کورٹ کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں۔میرے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کی جائے۔ فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی طلب کی ہے۔ اس سے قبل  سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا اور مصطفیٰ کمال کو عدلیہ مخالف بیان دینے پر توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کیا تھا۔ ابتدا میں  فیصل واؤڈا نے توہینِ عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں 16 صفحات کا جواب جمع کرایا تھا۔ فیصل واؤڈا نے جواب میں کہا تھا کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا، پریس کانفرنس کا مقصد ملک کی بہتری تھا، عدالت توہینِ عدالت کی کارروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے، توہینِ عدالت کا نوٹس واپس لیا جائے۔

 

Previous Post

گزشتہ برسوں میں جھوٹ کی سیاست کی گئی

Next Post

سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

Next Post
سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

سندھ اسمبلی : کے الیکٹرک کے خلاف مقدمے کامطالبہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist