تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کی یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2022
کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر ایم کیو ایم کی تشویش

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک کی بجلی کا اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اعلی سطح اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ایک سال سے زائد عرصے سے بند پڑے 27 بجلی گھروں میں 20 فعال بنادیا گیا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ زشتہ حکومت نے چار سال میں بجلی گھروں کے لیے ایندھن نہیں خریدا۔ موجودہ حکومت نے صرف دو ہفتے میں نہ صرف ایندھن کا انتظام کیا بلکہ ان بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار بڑھا کر لوڈ شیڈنگ کا سدِ باب بھی کیا جا رہا ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ پر اعلی سطح کا ہنگامی اجلاس۔#ShehbazSharif #ShahbazSharif #PMLN #Loadshedding #Pakistan #Taar pic.twitter.com/HEAHp8Ojq6

— Taar.TV (@taar_tv) April 26, 2022

بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار تقریباً 18500 میگاواٹ ہے۔  طلب کے لحاظ سے بجلی کا شارٹ فال 500 سے 2000 میگاواٹ ہے، لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ گزشتہ حکومت کا بجلی گھر چلانے کے لیے ایندھن کی بروقت فراہمی کا منصوبہ نہ ہونا ہے۔ لوڈ شیڈنگ کی دیگر وجوہات میں ایندھن فراہمی میں مسائل، بجلی گھروں کی بروقت مرمت اور دیکھ بھال میں مجرمانہ غفلت ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تقسیم کار کمپنیوں کے خسارے میں جانے والے فیڈرز سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔ جس کے بعد وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 30 اپریل تک تمام مسائل دور کر کے یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

Previous Post

دعا زہرہ منظر عام پر، والدین کی ہنگامی پریس کانفرنس

Next Post

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں کوئی صحافی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا

Next Post
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں کوئی صحافی ان کے ہمراہ نہیں ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist