تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیا سال کورونا وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیئے: ڈبلیو ایچ او سربراہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 21, 2021
نیا سال کورونا وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیئے: ڈبلیو ایچ او سربراہ
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی افریقہ میں پہلی بار کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون دنیا میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور عالمی ادارہ صحت نے بھی کیا ہے کہ کورونا وائرس کا اومی کرون ویرینٹ ، ڈیلٹا ویرینٹ کی نسبت تیزی سے پھیلتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ اومی کرون ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس سے متاثر ویکسین شدہ افراد بھی ہورہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او نے کمزور مدافعتی نظام والوں کو بوسٹر شارٹس لگانے پر زور دیا ہے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت نے یہ بھی کہا کہ  2022 وہ سال ہونا چاہیے جب ہم وبائی مرض کو ختم کردیں۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریئس نے کورونا کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتےہوئے کہا ہے کہ اومی کرون کے تیز پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پابندیاں کرنی ہوگی ایسے ممالک جہاں وباء کا پھیلاؤ زیادہ ہے وہاں کرسمس کی چھٹیوں پر سخت فیصلےکرنے ہونگے۔ ہجوم کو جمع ہونے کی اجازت دینا اومیکرون کے پھیلاؤ کے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔ یاد رہے کہ جنوبی افریقا سے سامنے آنے والا کورونا کا انتہائی خطرناک ویرینٹ ’اومی کرون‘ امریکا، برطانیہ، بھارت اور جاپان سمیت بہت سے مغربی ممالک میں بھی سامنے آ چکا ہے جنوبی افریقا اور اس کے آس پاس موجود ممالک پر دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے سفری پابندیاں عائد کردی ہیں تاکہ وائرس ان کے ملک میں نہ پہنچ جائے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں پیر کے روز کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی اور مریض کے غیر ویکسین شدہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

 

Tags: اومی کرونڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحتکورونا وائرس
Previous Post

Bhai ke Review| Ep 14| Film Pushpa

Next Post

جیا بچن، بہو ایشوریا سے تحقیقات پر پھٹ پڑیں

Next Post
جیا بچن، بہو ایشوریا سے تحقیقات پر پھٹ پڑیں

جیا بچن، بہو ایشوریا سے تحقیقات پر پھٹ پڑیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist