تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میں نے کیا غلطی کی؟ کیا جرم کیا ؟ وزیراعظم عمران خان

by ویب ڈیسک
اپریل 8, 2022
میں نے کیا غلطی کی؟ کیا جرم کیا ؟ وزیراعظم عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی۔  عدالت کو دیکھنا چاہیے تھا کہ ہم سچ بول رہے ہیں یا نہیں؟ سپریم کورٹ کم از کم مراسلہ منگوا کر دیکھ لیتی۔ کسی کو حق نہیں کہ وہ باہر سے تیار سازش کے ذریعے منتخب حکومت کو ختم کرے۔ امریکی عہدیدار نے کھلم کھلا دھمکی دی کہ جب تک عمران خان ہیں، پاکستان سے حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔ امریکا اپنی من پسند حکومت پاکستان میں لانا چاہتی ہے۔ کھلے عام ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہے۔ انصاف کے ادارے تماشہ دیکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کیا ٖغلطی کی ہے اور کیا جرم کیا ہے؟ صرف قصور یہ ہے کہ وہ قوم کی خود داری کے لیے جدو جہد کررہے ہیں۔  وزیراعظم عمران خان نے کہا وہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔

اسکرین گریپ

وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ وہ قوم کے ساتھ اور اتوار کے دن پرامن احتجاج  کے لیے نکلیں گے ۔ آج متحدہ اپوزیشن صرف اپنے مقدمات ختم کرانے کے لیے اکٹھی ہوئی ہے۔ وہ اب ایک جدوجہد کے لیے تیار ہیں۔ اگر اپوزیشن عوام میں مقبول ہے تو الیکشن کی جانب کیوں نہیں جاتی۔ اپوزیشن نے کبھی نیوٹرل ایمپائرز کے ساتھ میچ نہیں کھیلا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جو بھی ان کی حکومت کی سازش میں ملوث ہے، قوم انہیں مایوس نہیں کرے گی۔

Tags: عمران خانوزیراعظم عمران خان
Previous Post

پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کالعدم قرار

Next Post

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ: قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ: قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist