تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مڈاغاسکر وزیر نے بارہ گھنٹے سمندر میں تیراکی کرکے جان بچائی

by ویب ڈیسک
دسمبر 22, 2021
مڈاغاسکر وزیر نے بارہ گھنٹے سمندر میں تیراکی کرکے جان بچائی
Share on FacebookShare on Twitter

ستاون برس کے مڈاغاسکر کے وزیر برائے پولیس سرجی گیلے نے 12 گھنٹے مسلسل تیراکی کرکے موت کو مات دیدی، یہ حیرت انگیز واقعہ ان کے ساتھ ایک کشتی کے ریسکیو آپریشن کے دوران پیش آیا، وہ مڈغاسکر جزیرے کے شمال مشرقی ساحل میں تباہ ہونے والی ایک کشتی کے ریسکیو آپریشن کا حصہ تھے، جس کے دوران ان کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ اس ہیلی کاپٹر میں گیلے سمیت ان کے دو ساتھی سوار تھے تاہم گیلے خوش قسمتی سے بچ نکلے اور لگاتار 12 گھنٹے تیراکی کرتے ہوئے ماہامبوکے قصبے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے ماہامبو کے قصبے میں پہنچ کر مقامی لوگوں کو کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ میری ویڈیو نشر کر دیں تاکہ میری گھر والے اور دیگر سرکاری اہلکار یہ دیکھ لیں کہ میں زندہ ہوں اور ٹھیک ہوں۔

Madagascar minister swims 12 hours to shore after helicopter crash
READ👉: https://t.co/mC2V9fWTLe#MonitorUpdates pic.twitter.com/wwOYQxVGeU

— Daily Monitor (@DailyMonitor) December 21, 2021

میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ سرگے گیل ماہامبو کے قصبے تک پہنچنے کے لیے شام ساڑھے سات بجے سے لے کر اگلی صبح ساڑھے سات بجے تک سمندر میں  تیرتے رہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرگے کے ساتھ موجود 2 سیکورٹی اہلکار بھی حادثے میں بچ گئے ہیں انہیں ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مڈغاسکر پولیس کے سربراہ زافیسمبترا راوئاوے نے بتایا کہ سرگ نے تیراکی کرنے میں ہیلی کاپٹر  کی  ٹوٹی ہوئی سیٹ  سے بھی سہارا  لیا، انہوں نے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کے ایک حصے کو فلوٹیشن ڈیوائس کے طور پر استعمال کیا اور موت کو چکما دینے میں کامیاب رہے۔ ان کا معجزاتی طور پر بچ جانا انکی کھیلوں میں دلچسپی کی بھی ایک وجہ ہے۔جس کے باعث ان میں نوجوان لڑکوں کی طرح سٹیمنا ہے اور ان کے اعصاب فولاد کے مانند ہے۔

C’est avec une profonde tristesse que j’ai appris le naufrage d’un navire au large d’Antsiraka et son terrible bilan. Mes pensées vont aux victimes et à leurs proches endeuillés.

Je prie solennellement pour le repos de leurs âmes. pic.twitter.com/nZzJsaYMtL

— Andry Rajoelina (@SE_Rajoelina) December 21, 2021

Previous Post

دنیا کا پہلا موبائل ٹیکسٹ ایک لاکھ20 ہزار یورو میں نیلام

Next Post

وہ آخری 3سکینڈز اور پھر پاکستان کی ہار

Next Post
وہ آخری 3سکینڈز اور پھر پاکستان کی ہار

وہ آخری 3سکینڈز اور پھر پاکستان کی ہار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist