تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک میں کورونا کے وار، کراچی میں خطرناک اضافہ

by ویب ڈیسک
جون 23, 2022
ملک میں کورونا کے وار، کراچی میں خطرناک اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 268 اضافی کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس اعتبار سے پاکستان کورونا مریضوں کی فہرست میں 50 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح میں 2 اعشاریہ 14 فی صد ہولناک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اُدھر کراچی میں بھی کورونا وائرس کے خوف ناک وار جاری ہیں۔ 24 گھنٹوں میں کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 21 اعشاریہ 23 فی صد ریکارڈ ہوئی ہے۔ 650 افراد کے کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔ جن میں سے 138 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ دوسری جانب حیدرآباد میں 439 ٹیسٹ کیے گئے لیکن کوئی بھی کورونا کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا۔یاد رہے کہ حیدرآباد میں اس وقت 8 مریض کورونا سے لڑ رہے ہی۔ ملک بھر میں اب تک  30 ہزار 385 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 32 ہزار 738 ہو چکی ہے۔

Previous Post

مس مارول: مہوش حیات کی پہلی جھلک سامنے آگئی

Next Post

زندگی سے فیل ہونے والا مدثر امتحان میں کامیاب

Next Post
زندگی سے فیل ہونے والا مدثر امتحان میں کامیاب

زندگی سے فیل ہونے والا مدثر امتحان میں کامیاب

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist