تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

معروف وی لاگر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

by ویب ڈیسک
جون 29, 2022
معروف وی لاگر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

ایک ہنستا مسکراتا چہرہ ، آنکھوں میں ایسے روشن چمکتے خواب جو یار دوست سنتے تو عبداللہ خٹک کے جیسے اور دیوانے ہوجاتے، دوسرے کی جان بچانے کے لیے عبداللہ خٹک نے اپنی جان کا نذرانہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہراہ فیصل کراچی پر  رات گئے اپنی ہیوی بائیک پر سفر کررہے تھے کہ اچانک سامنے سے ایک شخص آگیا جس کو بچانے کے لیے عبداللہ خٹک نے موڑ کاٹنے کی کوشش کی تو ہیوی بائیک کا توازن بگڑ گیا۔ جوروڈ پر عبداللہ خٹک کو لے کر ایسی گری کہ وہ زخموں سے چور ہر کر بے ہوش ہوگئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙏𝙏𝘼𝙆 (@ak02k)

تشویشناک حالت میں سرکاری اسپتال پہنچایا گیا۔ جہاں ان کی جیب سے آغا خان یونیورسٹی کا کارڈ کا ملا جبھی ان کی شناخت ہوسکی، ڈاکٹرز کی لاکھ کوششوں کے باوجود وہ زندگی ہار بیٹھے، جبھی تو ہر چہرہ اداس ہے ہر کوئی صدمے سے دوچار ہے۔ 24 سالہ وی لاگر عبداللہ خٹک اپنی ویڈیوز کے ذریعے ایک میڈیکل طالب علم کی زندگی میں چیلنجز کو اپنے فالوورز کے سامنے رکھتے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by 𝘼𝘽𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙏𝙏𝘼𝙆 (@ak02k)

عبداللہ خٹک آغا خان یونیورسٹی کراچی میں تھرڈ ائر کے اسٹوڈنٹ تھے، کسی کو کیا معلوم تھا کہ منگل کی رات کے بعد سے وہ اس غیر معمولی نوجوان کو پھر کبھی نہ دیکھ پائے گے۔ عبداللہ خٹک کے انتقال  کی تصدیق ان کی بہن نے اپنی انسٹا اسٹوری پر کی۔

21 سالہ پاکستانی یوٹیوبر عبداللّٰہ خٹک کار حادثے میں جاں بحق

یوٹیوبر عبداللہ خٹک کے والد احمد بشیرخٹک  نے تار نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عبداللہ کی تدفین آج رات پشاور میں گیارہ بجے  ہوگی۔

https://youtu.be/oU15JS4wg6Y

Previous Post

این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

Next Post

بشری اقبال نے دانیہ شاہ کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجادی

Next Post
بشری اقبال نے دانیہ شاہ کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجادی

بشری اقبال نے دانیہ شاہ کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجادی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist