تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

” لڑکی چلا رہی ہے ” عالیہ بھٹ کا صنفی امتیاز کے خلاف کمرشل

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2022
” لڑکی چلا رہی ہے ” عالیہ بھٹ کا صنفی امتیاز کے خلاف کمرشل
Share on FacebookShare on Twitter

نٹ کھٹ شرارتی عالیہ بھٹ کا ایک اور کمرشل اس وقت موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ موٹر سائیکل کمپنی کے اس کمرشل کی ابتدا میں دکھایا گیا ہے کہ سڑک پر بدترین ٹریفک جام ہے جبکہ 2 راہ گیر ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہوئے یہی کہتے ہیں کہ ” پکا کوئی لڑکی چلا رہی ہو گی ۔” ایسے میں عالیہ بھٹ کی انٹری ہوتی ہے اور جو اس طنزیہ تبصرے پر ساتھیوں کے ساتھ یہ باور کراتی ہیں کہ صنفی امتیاز کی اس سوچ کو بدلنا ہوگا، یہ لڑکیاں ہی ہیں جو موٹر سائیکل ہی نہیں ہوائی جہاز، ٹرین اور زندگی کے مختلف معاملات اور شعبوں  کو اپنی ذہانت اور قابلیت کے ساتھ بحسن خوبی چلا رہی ہیں۔

درحقیقت موٹر سائیکل کمپنی کے اس کمرشل کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ صنف نازک کو یہ سمجھنا کہ وہ کام بگاڑتی ہیں، وہ دراصل ان کی ذہنی اختراج ہے۔ بہرحال اس کمرشل کے بعد جہاں کئی افراد اس سوچ کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں وہیں کچھ شرارتی صارفین نے ایسی ویڈیوز بھی شئیر کرنا شروع کردی ہیں، جس میں اگر کوئی خاتون موٹر سائیکل یا گاڑی چلارہی ہو تو وہ کیسے اس میں مہارت نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ کربیٹھی ہیں۔

Crashing is part of bike racing. Do not lose hope, stand up and finish the race.#LadkiChalaRahiHai #लड़की_हूँ_लड़_सकती_हूँ pic.twitter.com/tKyJEGqOFq

— Yusuf Nadwi_یوسف ندوی (@Yusuf_NADWI) January 12, 2022

جس کے جواب میں عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اس کمرشل کے ذریعے مثبت سوچ کو پروان چڑھانے کی بہترین کوشش کی گئی ہے، جس کی پذیرائی کرنی چاہیے لیکن اس کے باوجود تنگ نظر سوچ کے حامل افراد صنفی امتیازکا مظاہرہ کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

Absolutely, definitely, positively, totally, undoubtedly, undeniably, unquestionably #LadkiChalaRahiHai 👑❤️#ad@HeroMotoCorp pic.twitter.com/8V4aI6xioL

— Alia Bhatt (@aliaa08) January 10, 2022

عالیہ بھٹ کے متعلق مزید جاننے کے لیے کلک کریں: 

کیوں صرف کنیادان؟،عالیہ بھٹ کے اشتہار پر  بھارتی انتہا پسند آگ بگولہ

Tags: عالیہ بھٹلڑکی چلا رہی ہے
Previous Post

بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

Next Post

کشمیرروڈ کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ،2 دن کے دلہا کو قتل کردیا گیا

Next Post
کشمیرروڈ کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ،2 دن کے دلہا کو قتل کردیا گیا

کشمیرروڈ کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ،2 دن کے دلہا کو قتل کردیا گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist