تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈز میں شوبز ستاروں کی بہار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2021
فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈز میں شوبز ستاروں کی بہار
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی کی عوام نے ستاروں کی کہکشاؤں کو اس وقت قریب سی دیکھا جب بالی ووڈ اور پاکستانی فنکاروں کی جھلملاہٹ میں فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ستاروں کی شاندار پرفارمنس نے ہر ایک کے دل جیتے، معروف گلوکاروں نے اپنے سریلی آواز کے ذریعے ایک جادوئی سماں باندھ دیا جبکہ سال بھر شاندار پرفارمنس دینے والوں کو اعزازات سے بھی نوازا گیا۔

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈ دیا گیا، دو دہائیوں سے بہترین کرگردگی دکھانے والی بھارتی اداکارہ کاجل کو پاورہاؤس پرفارمنس کا ایوارڈ دیا گیاجبکہ شروتی حسن، طاہرہ کشپ، آیوشمان کھرانہ اور ستار سعد نے بھی اعزازات اپنے نام کیے۔

بشکریہ گلف نیوز

اس پروقار تقریب میں پاکستان کی دیگر مقبول ترین شخصیات نے بھی شرکت کی، جن میں سجل علی ان کے شوہر احد رضامیر، شہریار منور،فیصل قریشی، عائشہ عمر،باکسر عامر خان اور انکی اہلیہ فریال مخدوم تقریب کا حصہ بنیں۔

Tags: احد رضا میردبئیسجل علیفلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز ایوارڈزماہرہ خان
Previous Post

پاکستان اور افغانستان میچ میں جیت کس کی؟

Next Post

شہنازگِل کاسدھارنتھ شکلا کے لیے گیت جاری

Next Post
شہنازگِل کاسدھارنتھ شکلا کے لیے گیت جاری

شہنازگِل کاسدھارنتھ شکلا کے لیے گیت جاری

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist