تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کو شاید عدالتوں پر اعتماد نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
عمران خان  کو شاید عدالتوں پر اعتماد نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر  نے عمران خان اور دیگر کے خلاف مسجد نبویﷺ واقعے سے متعلق مقدمات کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ جس کے تحت شہباز گل اور فواد چوہدری کی گرفتاری روکنے کے لیے حکم امتناع میں 12 مئی تک توسیع کردی گئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اتوار کو عمران خان نے پھر کہا کہ عدالتیں رات 12 بجے کیوں کھلیں؟ عمران خان کو عدالتوں پر اعتماد ہے یا نہیں؟ سائل جلسوں میں کارکنوں کو کہہ رہا ہے کہ عدالتیں کمپرومائزڈ ہیں۔ عدالتوں کو سیاسی معاملات سے دور رہنا چاہیے۔ کسی کا عدالت پر اعتماد نہیں تو پھر ہم کیس نہیں سنیں گے۔ایسے میں کیس دوسرے بینچ کو بجھوادیتے ہیں۔آپ ہدایات لے کر بتائیں۔ عدالت لیٹ کیسز سن رہی ہوتی ہیں کیونکہ یہ ان کی ڈیوٹی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ عدالت کسی توہین آمیز مہم سے نہیں گھبراتی۔ عدالت نے کبھی اس بات کی پرواہ نہیں کی کہ سائل کون ہے؟ فیصلہ قانون کے مطابق کرتی ہے،کورٹ نے کل خود تقریر سنی ہے، آپ دیکھ لیں کہ عوام کو کیا پیغام دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے فالورز سمجھتے ہیں کہ مانچسٹر میں اُن کا  کوئی فلیٹ ہے، سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ تصویر کا غلط تاثر دیا گیا، جس پر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے کہا کہ چھوٹے موٹے شہری باتیں کرتے رہتے ہیں، آپ بڑے اور آئین کے محافظ ہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ اس کورٹ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ جو عدالت آئے اسکےحقوق کا تحفظ کرے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: اسلام آباد ہائی کورٹچیف جسٹسعمران خان
Previous Post

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام تیار رہیں، عمران خان

Next Post

اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید مسجد میں شوٹنگ کےالزام سے بری

Next Post
اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید مسجد میں شوٹنگ کےالزام سے بری

اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید مسجد میں شوٹنگ کےالزام سے بری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist