تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان ڈی چوک پر بدنظمی کے ذمے دار ہیں، پولیس رپورٹ

by ویب ڈیسک
جون 10, 2022
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں آئی جی اسلام آباد، چیف کمشنر اور وفاقی سیکرٹری داخلہ نے 25 مئی کو تحریک انصاف کی لانگ مارچ میں ہونے والے ہنگامے اور دنگا فساد پر اپنی اپنی رپورٹس جمع کرادی ہیں۔ جن میں عمران خان کو لانگ مارچ کے روز ڈی چوک پر بدنظمی کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے احکامات کے باوجود مظاہرین ریڈ زون میں گھسےاور یہ عمل کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کا ویڈیو پیغام موجود ہے۔ جنہوں نے کارکنوں کو ڈی چوک آنے کا حکم دیا۔  رپورٹ میں بتایا گیا کہ ریڈ زون میں 800 مظاہرین گھس آئے۔جنہیں روکنے کی کوشش کی گئی۔ ان احتجاجیوں نےکنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹائیں۔ اس کوشش میں 21 شہری زخمی ہوئے۔ پولیس نے مزید دنگا فساد روکنے کے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ کارکن اسلحے سے لیس تھےاور انہوں نے ڈنڈے بھی اٹھا رکھے تھے۔  فواد چوہدری، سیف اللہ نیازی، عمران اسماعیل، زرتاج گل سمیت دیگر رہنما کارکنوں کو اشتعال دلاتے رہے۔ عمران خان ایچ 9 میدان تک نہیں آئے۔ صرف وہی نہیں پی ٹی آئی کا کوئی کارکن اس میدان میں نہیں پہنچا۔ رپورٹس کے ساتھ عدالت میں مختلف ویڈیو کلپ اور سوشل میڈیا پیغامات بھی فراہم کیے گئے ہیں۔

Previous Post

قائداعظم زندہ باد: فہد مصطفیٰ اور ماہرا خان پہلی بار ایک ساتھ

Next Post

سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ناکام ، شارپ شوٹرگھر تک پہنچ گیا

Next Post
سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ناکام ، شارپ شوٹرگھر تک پہنچ گیا

سلمان خان پر قاتلانہ حملہ ناکام ، شارپ شوٹرگھر تک پہنچ گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist