تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدالت عظمیٰ کا پی ٹی آئی کو جلسہ گاہ دینے کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 25, 2022
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد کو ایچ 9 اور جی 9 کے مابین میدان میں جلسہ گاہ دینے کا حکم دیا ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے عدالت کو یقین دہانی کرائی گئی کہ اُن کا جلسہ پرامن ہوگا۔ جبھی ضلعی انتظامیہ نے بھی اس سلسلے میں کوششیں شروع کردی ہیں۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ اس مقام پر 10 ہزار سے زیادہ افراد نہیں آسکتے۔ وہیں پر اتوار بازار اور سرینگر ہائی وے بھی ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ ایسا پلان دین کہ مظاہرین پرامن طریقے آئیں اور احتجاج کرنے کے بعد گھروں کو چلے جائیں۔ یہ نہیں ہو جلسے کے بعد فیض آباد یا موٹر وے بند کردی جائے۔ اب حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کمیٹی کا اجلاس چیف کمشنرآفس میں رات 10 بجے ہوگا۔ عدالت کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی وقت عدالتی حکم مں ردوبدل کیا جاسکتا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ حکم واپس بھی لے لیا جائے۔ عدالت نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کسی کو گرفتار نہیں کیا جائے گا جو حراست میں لیے گئے ہیں انہیں رہا کیا جائے۔ عدالت کا مزید کہنا تھا کہ ملک بھر میں خصوصاً اسلام آباد میں ناخوش گوار واقعہ نہ ہو۔ اسی طرح پی ٹی آئی املاک کو نقصان نہ پہنچانے کی بھی یقین دہانی کرائے۔ سپریم کورٹ میں  اب اس مقدمے کی سماعت جمعرات کو ساڑھے 9 بجے ہوگی۔

Previous Post

لانگ مارچ، زندگی اور موت کی جنگ

Next Post

یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی مذمت کرتے ہیں،آئی ایس پی آر

Next Post
بھارتی عدالت کا متعصبانہ فیصلہ، حریت رہنماکو مجرم قرار دےدیا

یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی مذمت کرتے ہیں،آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist