تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

طارق متین کی انصاف کی صدا، صحافی برادری ساتھ

by ویب ڈیسک
فروری 19, 2022
طارق متین کی انصاف کی صدا، صحافی برادری ساتھ
Share on FacebookShare on Twitter

 طارق متین کی درد میں ڈوبی ہوئی اور دل سے نکلنے والی ایک فریاد ہے  جو چھوٹے بھائی اطہر متین  کی ناگہانی جدائی پر ٹوٹے ہوئے ہیں۔ غم سے نڈھال ہیں۔ ایک ایسے کرب سے دورچار ہیں جو انہیں ساری زندگی کا رنج دے گیا۔ جنہوں نے "جسٹس فار اطہر متین ”  کے نام سے ایک ایسی آواز بلند کی ہے جس کا ساتھ دینے کے لیے زندگی کا ہر طبقہ ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

#JusticeforAtherMateen pic.twitter.com/LpdPNLF4x0

— Tariq Mateen (@tariqmateen) February 19, 2022

طارق متین کہتے ہیں انہوں نے  ملک کے سب سے بڑے چینلز کے نیوز رومز میں انصاف کے لیے آواز بلند کی ہے اسے ملازمت نہیں سعادت تصور کیا ہے ۔ اب اس نازک اور دشوار موقع پر ان نیوز چینلز کی ساتھ کی ضرورت ہے۔ ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے اطہر متین نے اپنی جان کا نذرانہ دے دیا۔

میں نے اس ملک کے سب سے بڑے چینلز کے نیوز رومز میں انصاف کے لیے آواز بلند کی ہے اسے ملازمت نہیں سعادت تصور کیا ہے ۔ مجھے ان نیوز چینلز کی ساتھ کی ضرورت ہے کیا میں آج پلیز ان کی اسکرینز پر بھی دیکھ سکتا ہوں۔ #JusticeforAtherMateen

— Tariq Mateen (@tariqmateen) February 19, 2022

درحقیقت طارق متین چاہتے ہیں کہ یہ زخم اور صدمہ کوئی اور خاندان نہ سہے ۔ اسی لیے وہ کراچی شہر میں بڑھتے ہوئی لاقانونیت کے خلاف عوام کا ہی نہیں صحافی برادری کا بھی ساتھ چاہتے ہیں۔ ایک سانحہ ایک قیامت طارق متین  کے خاندان پر گزری ہے۔ ایک آزمائش ان پر آپڑی ہے ۔

یہی وجہ ہے صحافی برادری نے ان کی آواز پر لبیک کہا ہے ۔ ہر کوئی طارق متین کے ساتھ ہے۔ ” جسٹس فار اطہر متین ”  کے لیے ہر ایک نے طارق متین کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے.

We stand with you @tariqmateen May Allah bless the departed soul and give you and your family the courage to bear such irreparable loss. #JusticeForAtherMateen https://t.co/qgSnt9jCfx

— Salman Hassan (@salmanhassan77) February 19, 2022

ہر کوئی  چاہتا ہے تو صرف یہ کہ کراچی میں کسی کا ناحق خون نہ بہایا جائے ۔ کوئی درندہ اتنا بے خوف اور بے لگام نہ ہو کہ وہ دن دیہاڑے ایک ہنستے بستے گھر کو اجاڑ دے ۔

کسی ماں کا لخت جگر چھین لے یا  کسی کا بھائی تو کسی کا شوہر تو کسی معصوم بچوں کا باپ ۔

Tags: اطہر متینطارق متین
Previous Post

دھانی کی دوڑ، علیم ڈار کی پکڑ اور ویوین رچرڈز کی شاباش

Next Post

کلیان سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ پی ایچ ڈی ہولڈر

Next Post
کلیان سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ پی ایچ ڈی ہولڈر

کلیان سنگھ پاکستان کے پہلے سکھ پی ایچ ڈی ہولڈر

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist