تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہین باغ دہلی : مسلمانوں کی املاک پربلڈوزر چلانے کی مہم

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2022
شاہین باغ دہلی : مسلمانوں کی املاک پربلڈوزر چلانے کی مہم
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر دہلی ایک بار پھر شدید ہنگامہ آرائی کی زد میں ہے۔ دہلی کا علاقہ شاہین باغ جو 2 سال پہلے شہریت قانون کے خلاف سراپا احتجاج رہا۔ اب اس بار میونسپل کارپوریشن نے یہاں انسداد تجاوزات مہم شروع کردی ہے۔ مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اس مہم میں صرف ان کی املاک کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کئی مطاہرین بلڈوزر کے آگے لیٹ گئے جبکہ کئی مقامات پر دھرنے بھی دیے جارہے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

شاہین باغ جو مسلمانوں کی بڑی آبادی پر مبنی ہے۔ ان مسلمانوں کے مطابق میونسپل کارپوریشن صرف انتقامی کارروائی کا نشانہ بنارہی ہے۔ جس کا ہدف مسلمانوں کی املاک کو مسمار کرنا ہے۔ پولیس نے احتجاج کرنے والے مسلمانوں اور خواتین کی ایک بڑی تعداد کو حراست میں لے لیا ہے لیکن مسلمانوں کا موقف یہی ہے کہ وہ کسی صورت اپنی جائز اور قانونی  املاک کو تجاوزات مہم کے ہاتھوں قربان نہیں ہونے دیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ شاہین باغ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب میونسپل کارپوریشن کا کہنا ہے کہ وہ یہ مہم سپریم کورٹ کے حکم پر کررہی ہے جس نے غیر قانونی تعمیرات کو صاف کرنے کا پابند کیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: دہلیشاہین باغ
Previous Post

حکومت نے چینی کی برآمدات پر پابندی لگادی

Next Post

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام تیار رہیں، عمران خان

Next Post
حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام تیار رہیں، عمران خان

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام تیار رہیں، عمران خان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist