تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شادی سے انکار پر 18 برس کی پوجا کماری کا قتل

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2022
شادی سے انکار پر 18 برس کی پوجا کماری کا قتل
Share on FacebookShare on Twitter

شادی سے انکار پر سفاکیت اور جلادیت کی داستان وہ لکھی گئی ، جس نے ہر ایک کو خوف زدہ کردیا، سکھر کی 18 برس کی پوجا کماری کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ واحد لاشاری سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن جنونی عاشق بار بار اصرار کرتا، اسے تنگ کرتا لیکن پوجا کماری کی طرف سے ہر بار انکار ہی ملتا، اس ناکامی کا بدلہ اس بے رحم انسان نے لینے کی ٹھان لی۔

ٹوئٹر
پوجا کماری

دو اور دوستوں کے ساتھ  پہلے گھر میں گھس کر پوجا کماری کو اغوا کرنے کی کوشش کی، جس پر پوجا نے قینچی کو ہتھیار بنا کر  مزاحمت کی۔ آگ بگولہ ایسا ہوا کہ اندھا دھند گولیاں برسا کر پوجا کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Naila Inayat on Twitter: "In the land of the pure where every day Hindu, Christian daughters are lost to abductions, forced conversions, marriages and Pakistan continues to be a bystander. Pooja Kumariپولیس نے اس وحشی عاشق کو ہتھکڑیاں لگا کر سلاخوں کے پیچھے کردیا۔ جس نے اعتراف کرلیا کہ وہ پوجا کے پیار میں ایسا دیوانہ ہوا تھا کہ اسے اپنی دلہن بنانے پر اڑ گیا تھا۔ 18 برس کی لڑکی کے بار بار انکار نے جیسے اس کا خون کھولا دیا ۔ جبھی اس نے اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا ۔ جس میں کامیابی نہ ملی تو پوجا کماری کی زندگی کا خاتمہ کرکے اس کے بوڑھے والدین کو وہ غم دیا جس کا انہوں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ دیگر ملزمان کو بھی پکڑنے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔ پوجا اپنی چھ بہنوں میں سب سے بڑی تھی ۔ اس دلخراش واقعے پر سوشل میڈیا پر قاتل کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے واحد لاشاری کے دیگر ساتھیوں کو بھی ہتھکڑیاں لگانے پر زور دے رہے ہیں۔

Tags: پوجا کماریشادی سے انکار
Previous Post

پاکستانی ویمن ٹیم کی 13 سال بعد عالمی کپ میں جیت

Next Post

سکھر: شادی سے انکار 18 برس کی دوشیزہ قتل

Next Post
سکھر: شادی سے انکار 18 برس کی دوشیزہ قتل

سکھر: شادی سے انکار 18 برس کی دوشیزہ قتل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist