تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سرمائی اولمپکس کا بائی کاٹ کرنے والے ممالک کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، چین

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2021
سرمائی اولمپکس کا بائی کاٹ کرنے والے ممالک کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، چین
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے چین میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائی کاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر چین کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق جو ممالک اپنے وفود نہیں بھیج رہے، انہیں اپنی اس غلطی کی قیمت چکانی پڑے گی۔ چین کا موقف ہے کہ بائی کاٹ کرنے والے ممالک کھیلوں کے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں، جو کسی صورت برداشت نہیں ہوگا۔ چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے سیاسی گٹھ جوڑ کرکے اولمپکس کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا ہے۔ یاد رہے کہ سفارتی بائی کاٹ کرنے والے ممالک کا کہنا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں، اسی لیے وہ اگلے سال 4فروری سے شروع ہونے والے سرمائی اولمپکس میں چین کا سفارتی بائی کاٹ کررہے ہیں۔ ادھر فرانس نے چین کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بائی کاٹ نہیں کرے گا اور کھیل کو سیاسی مداخلت سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔

Tags: Winter Olympics 2022بیجنگ گیمزچینسرمائی اولمپکس
Previous Post

کترینا اور وکی کی آج شادی، تقریبات کی ویڈیو اگلے سال ویب پلیٹ فارم پر

Next Post

کراچی آرٹس کونسل میں 14ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

Next Post
کراچی آرٹس کونسل میں 14ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

کراچی آرٹس کونسل میں 14ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist