تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رکن اسمبلی کی گمشدگی اور ڈھونڈنے پر’ مرغی ‘ کا انعام

by ویب ڈیسک
دسمبر 31, 2021
رکن اسمبلی کی گمشدگی اور ڈھونڈنے  پر’ مرغی ‘ کا انعام
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں اس وقت سب حیرت کا شکار ہوگئے جب مرکزی شاہراؤں اور مختلف مقام پر بھارتیا جنتا پارٹی کے روپوش رہنما اور رکن اسمبلی نیتش رائے کی اطلاع دینے والے پر ’ مرغی ‘ کے انعام کی پیش کش کے پوسٹرز دیکھے۔ نتیش رائے، مرکزی وزیر نرائن رائے کے بیٹے ہیں اور وہ مقامی عدالت کو قتل کیس میں مطلوب ہیں لیکن وہ عدالت سے بچنے کے لیے غائب ہوچکے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس سے قبل  جمعرات سیشن کورٹ نے شیوسینا کارکن پر حملہ کرنے کے معاملے میں نتیش رانے کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی، جسے وہ جلد ہی ہائی کورٹ میں چیلنج کررہے ہیں لیکن ابھی تک وہ یہ سارے کام چھپ چھپا کر کررہے ہیں۔ گرفتاری کے ڈر سے سامنے ہی نہیں آرہے۔ اسی بنا پر نیتش رائے کی اطلاع دینے پر بطور انعام ’ مرغی ‘ دینے کا لالچ دیا جارہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

پوسٹر پر کیا لکھا ہے؟

لاپتا ہونے والے بی جے پی ایم ایل اے نتیش رانے کے بارے میں پوسٹر میں لکھا گیا ہے، نام- نتیش نارائن رانے، قد- ڈیڑھ فٹ، رنگت- صاف، شناخت- نیپالیوں جیسی آنکھیں، چمکدار، ایک مرغی  اس شخص کو دی جائے گی جو معلومات دے گا۔

آخر ’ مرغی ‘ ہی کیوں انعام میں؟

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق’ مرغی ‘ کا ذکر اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ ریاست مہاراشٹر میں نارائن رانے کے مخالفین کئی دہائیوں سے ‘چکن چور’ کے نام سے ان کا مذاق اڑاتے رہے ہیں۔ فی الحال پولیس اور انتظامیہ نے ان پوسٹر بینرز کو ہٹا دیا ہے۔

پوسٹرز لگانے کی کارستانی کس کی ؟

کہا جارہا ہے یہ شرارت شیوسینا کے کارکنوں کی ہے، جو بی جے پی کے خلاف مورچہ بنائے ہوئے ہے کیونکہ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے حالیہ سرمائی اجلاس کے دوران نتیش رانے نے آدتیہ ٹھاکرے کے داخلے کے وقت ‘میاؤں  میاؤں’ کی آوازیں نکالی تھیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

بشکریہ ٹوئٹر

دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف سخت بیانات جاری کرتی رہتی ہیں اور شیوسینا کو اس بات کا غصہ ہے کہ ان کے مرکزی رہنما کا نتیش رانے مذاق کیوں اڑایا تھا، جس کےجواب میں اب پوسٹرز لگائے جس نے دونوں جماعتوں میں مزید تناؤپیدا کردیا ہے۔

Tags: Nitesh Raneرکن اسمبلی نیتش رائےنیتش رائے
Previous Post

نیا سال اور خوش رکھنے کے طریقے

Next Post

کوہلی نے من مانی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑی، چیف سلیکٹرچیتن شرما

Next Post
کوہلی نے من مانی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑی، چیف سلیکٹرچیتن شرما

کوہلی نے من مانی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی چھوڑی، چیف سلیکٹرچیتن شرما

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist