تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہشت گردی کا خطرہ، ٹیلر سوئفٹ کے ویانا کے شوز منسوخ

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2024
ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

سیکیورٹی حکام کی جانب سے حملے کی منصوبہ بندی کی تصدیق کے بعد کنسرٹ منسوخ کئے گئے ہیں۔  شہریوں کی حفاظت کے لیے ان کے پاس شیڈول شوز کو منسوخ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں،  انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام ٹکٹس کی رقم واپس کردی جائے گی۔ دوسری طرف آسٹریا کی پولیس نے حملوں کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا جن سے تفتیش جاری ہے۔ گلوکارہ  ٹیلر سوئفٹ کے 3 کنسرٹ جمعرات سے ہفتہ تک ویانا میں ہونے والے تھے جس میں ہر روز تقریباً 65 ہزار افراد کی شرکت متوقع تھی

Previous Post

باہمت اور دلیر پاکستانی نوجوان آصف بشیر کی کہانی

Next Post

پاکستان میں کتنے فی صد افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان میں کتنے فی صد افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist