تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہشتگردوں کے سب ٹھکانے افغانستان میں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی کا دبنگ بیان

by @dmin11
جولائی 16, 2021

فائل فوٹو: بشکریہ آئی ایس پی آر

Share on FacebookShare on Twitter

 ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے پاکستان افغانستان میں امن کا خواہش مند ہے، حقیقت میں افغانستان کی جانب سے دراندازی ہو رہی ہے۔ دہشت گردوں کے سب ٹھکانے افغنستان میں ہیں۔

ازبکستان میں سرکاری دورے پر موجود ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے تمام مراکز افغانستان میں ہیں۔ پاکستان خطے میں بڑے مقصد کیلئے کام کر رہا ہے، پر امن افغانستان ہی پاکستان و دیگر ممالک کے مفاد میں ہے، ہمارے جوانوں کو پاک افغان بارڈر پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے الزامات لگتے رہے تو حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔

اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے خبردار کیا کہ افغانستان سے دراندازی ہورہی ہے، پاک افٖغان بارڈر پر ہمارے جوانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ملاقات کے بعد ڈٖی جی آئی ایس آئی نے غیررسمی گفتگو میں بتایا کہ پاکستان نےاپنا موقف واضح طور پرپیش کیا ، علاقائی امن، علاقائی سیکیورٹی اور علاقائی تجارت کے لئے پاکستان خطے میں بڑے مقصد کے لئے کام کررہا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کہا یہ کانفرنس اس سے کئی بلند ہے جو افغانستان کی طرف سے الزامات عائد کئے گئے، امید ہے بہت جلد تمام اسٹیک ہولڈر آن بورڈ ہوں گےاور صورتحال بہتر ہوجائے گی۔

یاد رہے وزیراعظم نےاشرف غنی اورنائب صدراٖفغانستان کےالزامات مستردکرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان سنجیدگی سے افغانستان میں امن کی کوشش کر رہا ہے

Tags: AFGHANISTANDG ISIPM IMRAN KHANTALIBAN
Previous Post

عالمی وبا کرونا سے متاثر فضائی صنعت

Next Post

پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان نے نیاسفارتی پلیٹ فارم بنالیا

Next Post

پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان نے نیاسفارتی پلیٹ فارم بنالیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist