تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دبئی یا لاہور؟ کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوری

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2022
دبئی یا لاہور؟ کرپشن کے الزامات کے بعد فرح خان کی پہلی انسٹا اسٹوری
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث بننے والی فرح خان کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ اپوزیشن اور اہم رہنماؤں کی جانب سے مبینہ کرپشن کے الزامات کے بعد وہ پاکستان چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے دبئی منتقل ہوگئی ہیں لیکن انسٹاگرام پر ان کی حالیہ اسٹوری نے سب کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔ فرح خان نے 12 گھنٹے قبل اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں سلاد، چائے کی پیالی اور کچھ سوس دکھائی دیے لیکن اس سب میں حیرانی کی بات یہ تھی کہ تصویر پر جس ریسٹورنٹ کی لوکیشن کا اضافہ کیا گیا تھا وہ لاہور کے علاقے گلبرک کے 64 فاؤنٹین ایونیو میں قائم ہے۔

اسکرین شاٹ

جس کے بعد سوال یہ ہے کہ فرح خان کیا واقعی اس وقت لاہور میں ہیں یا انہوں نے کوئی پرانی تصویر اس لوکیشن سے شیئر کی ہے۔ یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان اور اپوزیشن رہنماؤں نے فرح خان پر مبینہ کرپشن کے الزامات عائد کیے تھے کہ 2017 میں ان کی جانب سے ظاہر کی گئی مجموعی دولت 23 کروڑ 16 لاکھ روپے تھی جو کہ 2021 تک 97 کروڑ 10لاکھ روپے تک پہنچ چکی تھی۔

Tags: دبئیفرح خانکرپشنلاہور
Previous Post

ڈالر کے” پر ” لگ گئے، 188 روپے کا ہوگیا

Next Post

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟

Next Post
دنیا کا امیر ترین شخص کون؟

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist