تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حرمین شریفین میں سماجی دوری کے اسٹیکر دوبارہ لگادیے گئے

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2021
حرمین شریفین میں سماجی دوری کے اسٹیکر دوبارہ لگادیے گئے
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خطرناک قسم اومی کرون کے بڑھتے خطرات کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلہ قائم کرنے کے لیے خصوصی علامتیں ایک بار پھر چسپاں کردی گئیں۔ اعلی انتظامیہ کی جانب سے نمازیوں اور زائرین کو مطلوب خدمات پیش کی جارہی ہے جبکہ اس دوران سینی ٹائزیشن کا عمل بھی بڑھادیا گیا ہے۔

Dear Muslim:
After you arrive to the Prophet’s Masjid, please:
1- Follow the guidelines and instructions.
2- Avoid pushing and shoving.
3- Enter via the designated doors.
4- Pray in the designated places.
5- While praying make sure to leave a space between you and others#COVID19 pic.twitter.com/rxhFDRQoUd

— WMN-ENG (@wmngovEN) December 30, 2021

انتظامیہ  کا کہنا ہے  کہ مطاف میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے  حسب سابق ٹریک بنائے جارہے ہیں۔ جس  کے لیے پورے مطاف میں زمین پر نشانات کے سٹیکر لگائے جارہے ہیں۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسی طرح مصلوں کی دوبارہ تقسیم ہو رہی ہے تاکہ نمازیوں کے درمیان ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھا جائے، تمام مصلوں میں بھی سماجی فاصلے پر عمل کرنے کے لیے سٹیکر چسپاں کئے جارہے ہیں۔

Image
بشکریہ ٹوئٹر

حرمین کی اعلی انتظامیہ نے تمام لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی اقدامات اور حفاظتی تدابیر پر عمل کریں۔ نمازیوں کو ماسک پہننا لازمی ہوگا نیز حرمین شریفین میں نماز کے دوران سماجی فاصلے کو یقینی بنانا ہوگا۔

#فيديو

التزام المصلين في المسجد النبوي بتطبيق التباعد الجسدي و التقيد بالإجراءات الاحترازية والوقائية.#المسجد_النبوي #كورونا pic.twitter.com/9JC9HtLj7g

— وكالة شؤون المسجد النبوي (@wmngovsa) December 30, 2021

Tags: اومیکرونحرمین شریفینکورونا وائرسمسجد الحراممسجد نبوی
Previous Post

آئی سی سی کے ون ڈے کے ’پلیئر آف دی ائیر‘ میں بابراعظم کی نامزدگی

Next Post

سال 2021: پاکستانی ایوان، بنے اکھاڑے کا میدان

Next Post
سال 2021: پاکستانی ایوان، بنے اکھاڑے کا میدان

سال 2021: پاکستانی ایوان، بنے اکھاڑے کا میدان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist