تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تفتیشی اداروں میں حکومت کی مداخلت، سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس

by ویب ڈیسک
مئی 18, 2022
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے حکومتی شخصیات کی جانب سے تحقیقات میں مداخلت پر ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ کے مطابق حکومتی مداخلت سے شواہد ضائع ہونے پر پراسیکیوشن پر اثر انداز ہونے کا خدشہ ہے۔ احتساب قوانین میں تبدیلی نظام انصاف کو نیچا دکھانے کے مترادف ہے۔ اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت سے ریکارڈ ٹیمپرنگ کا بھی خدشہ ہے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کےمطابق تبادلوں اور تحقیقات  میں مداخلت سے انصاف میں خلل پڑسکتا ہے۔  ایسے اقدامات اور پھر میڈیا پر یہ خبریں کہ احتسابی قوانین کو بدلا جارہا ہے۔ جس سے ممکنہ طور پر فوجداری نظام انصاف مجروح ہوسکتا ہے۔

Image

سپریم کورٹ از خود نوٹس پر اس مقدمے کی سماعت جمعرات کودوپہر 1 بجے  کرے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجز بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے از خود نوٹس معزز جج کے نوٹ پر لیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی پذیرائی

فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عوام کو ایک اور بہت بڑی فتح مبارک ہو، سپریم کورٹ نے آزادانہ انویسٹیگیشن میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لیا ہے، چیف جسٹس کا یہ اقدام قانون کی عملداری اور رول آف لا کے ضمن میں ایک بہت بڑا قدم ہے،امید ہے ایف آئی اے  اور نیب جیسے اداروں میں مقدمات کو تباہ کرنے کا کام اب نہیں ہو سکے گا۔

پاکستان کے عوام کو ایک اور بہت بڑی فتح مبارک ہو، سپریم کورٹ نے آزادانہ انویسٹیگیشن میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لیا ہے، چیف جسٹس کا یہ اقدام قانون کی عملداری اور رول آف لاء کے ضمن میں ایک بہت بڑا قدم ہے،امید ہے FIA اور نیب جیسے اداروں میں مقدمات کو تباہ کرنے کا کام اب نہیں ہو سکے گا https://t.co/wEBVlAydWc

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 18, 2022

حکومت کا ازخود نوٹس پر موقف

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کا کہنا ہے کہ صرف عمران خان کے مفروضے پر سپریم کورٹ کا از خود نوٹس سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ نوٹس عدالت عظمیٰ کی ساکھ کے لیے تباہ کن ہوگا۔ایسا عمل عدلیہ کے انصاف فراہم کرنے کے نظام کو متاثر کرسکتا ہے۔ اگر سابق اپوزیشن اور شہباز شریف کے خلاف انتقامی بنیادوں پر مقدمات بنانے والے افسران کا تبادلہ ضروری نہیں تھا؟

بشکریہ ٹوئٹر

 

Tags: رانا ثناسپریم کورٹ
Previous Post

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی کرسی خطرے میں 

Next Post

ڈالر کی ڈبل سنچری، شہباز شریف نے اجلاس طلب کرلیا

Next Post
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے سے زیادہ

ڈالر کی ڈبل سنچری، شہباز شریف نے اجلاس طلب کرلیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist