تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بینک کھاتوں کے لیے آن لائن پورٹل کا اجرا کیا جارہا ہے

by ویب ڈیسک
جون 30, 2022
بینک کھاتوں  کے لیے آن لائن پورٹل کا اجرا کیا جارہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کے اسٹریٹجک ریفارمر کے سربراہ سلمان صوفی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمپنیز کے بینک کھاتوں کے لیے آن لائن پورٹیل کا اجرا کیا جارہا ہے۔اب شناختی کارڈ پر بینک کھاتہ کھولا جاسکتا ہے، کوئی اضافی دستاویزات کی ضرورت نہیں ہوگی، بس شرط یہ ہوگی کہ متعلقہ فرد کا پہلے سے کسی نہ کسی بینک میں کھاتہ ہو۔ یعنی بینک کھاتے کھلوانے کے لیے بار بار دستاویزت طلب نہیں کیے جائیں گے۔ سلمان صوفی کا مزید کہنا تھا کہ کارپوریٹ اکاؤنٹس 24 سے 48 گھنٹوں میں فعال ہوجائے گا۔  اسی طرح چیک کے لیے بھی اسٹیٹ بینک کا نیا طریقہ کار لایا جارہا ہے، جس کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو چیکس سے متعلق مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اسٹیٹ بینک نے ریفارمر تیار کرلی ہے۔ سلمان صوفی کا مزید کہنا تھا کہ خواتین کے لیے ویمن آن ویلز پروگرام کا دائرہ کار وسیع کیا جارہا ہے۔جبکہ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سفر سہیلی کے نام سے ایک اپلی کیشن متعارف کرائی جارہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

کراچی کی مویشی منڈی میں خریداری تیز، عوام کا جم غفیر

Next Post

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم

Next Post
حمزہ شہباز کا نوٹی فکشن جاری، عثمان بزدارکی چھٹی

حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist