تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : گستاخانہ بیان پراحتجاج، مسلمانوں کی گرفتاریاں، کئی شہروں میں دنگا فساد اور کرفیو

by ویب ڈیسک
جون 11, 2022
بھارت : گستاخانہ بیان پراحتجاج، مسلمانوں کی گرفتاریاں، کئی شہروں میں دنگا فساد اور کرفیو
Share on FacebookShare on Twitter

حکمراں جماعت بھارتیا جنتا پارٹی کے رہنماؤں نوپورشرما اور وین جندل کی گرفتاری کے لیے پورے بھارت میں مسلمان احتجاج کررہے ہیں، جنہیں طاقت کے بل پر ریاستی جبر اور ستم کے ذریعے کچلا جارہا ہے۔ انتہا پسند مودی حکومت مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے ہرہتھکنڈے کو استعمال کررہی ہے لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ بھارت میں احتجاج اور مظاہروں کے سلسلوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ پولیس کے ساتھ ساتھ اب انتہا پسند ہندو تنظیمیں بھی مسلمانوں کے خلاف میدان میں آچکی ہیں۔ بھارتی پولیس مختلف شہروں میں آنسو گیس کے گولے برسا رہی ہے جبکہ مسلمانوں کی بڑی تعداد میں گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔ مغربی بنگال میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔

توہین رسالت تنازعہ: رانچی میں جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کے بعد پولیس کا لاٹھی چارج، بھارتی پولیس نے نوجوان پر ڈنڈے برسادیئے۔ احتجاج پر تشدد کے بعد شہر میں کرفیو نافذ۔ #Ranchi #RanchiViolence #Jharkand #StopTargetingIndianMuslims#IndianMuslims #NupurSharmaControversy #NupurSharma pic.twitter.com/fFJ7HxR8Lp

— Taar.TV (@taar_tv) June 11, 2022

اُدھر جمعے کو کئی ریاستوں میں حالات خراب ہوچکے ہیں۔ صرف یو پی میں اب تک 200 سے زائد  مسلمانوں کو پرامن احتجاج کرنے کے جرم میں گرفتار کیا جاچکا ہے۔ جبکہ سو سے زائد مسلمان تو وہ ہیں جنہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق رانچی میں شدید احتجاج کے دوران بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ کی ۔ پرتشدد احتجاج کے بعد انتظامیہ نے پہلے رانچی شہر کے کچھ علاقوں میں اور اس کے بعد شہر بھر میں کرفیو نافذ کر دیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

جمعے کو دہلی کی جامع مسجد کے باہر ہزاروں مسلمانوں نے گستاخانہ بیان پر احتجاج کیا۔ جس پر دہلی پولیس نے یہی کہنا ہے کہ جن مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

جسٹن بیبر کا آدھا چہرہ فالج کا شکار

Next Post

پیر کو ناموس رسالت ﷺ پر قومی اسمبلی میں بحث ہوگی

Next Post
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش

پیر کو ناموس رسالت ﷺ پر قومی اسمبلی میں بحث ہوگی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist