تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی مسلم نوجوان کا انوکھا عالمی کارنامہ، گیند کو 6 منٹ تک گھٹنے پررکھا

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2022
بھارتی مسلم نوجوان کا انوکھا عالمی  کارنامہ، گیند کو 6 منٹ تک گھٹنے پررکھا
Share on FacebookShare on Twitter

طالب علم حسن عسکری نے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے کے لیے کچھ ہٹ کر ریکارڈ بنانے کی ٹھانی۔ گھٹنے پر فٹ بال رکھا اور اور ٹانگ زمین سے بلند کرتے ہوئے 6 منٹ 16.98 سیکنڈ تک ایسے ہی کھڑے رہے۔ اس منفرد اور اچھوتے کرتب کے دوران ایک بار بھی گیند اِدھر سے اُدھر نہ ہوئی اور یوں گنزبک آف ورلڈ ریکارڈ والوں نے بھی اسے اچھوتا ریکارڈ قرار دے کر اپنی فہرست میں شامل کرلیا۔ حسن عسکری کہتے ہیں کہ اس ریکارڈ کو پانے کے لیے انہوں نے مسلسل 2 سال سخت ٹریننگ کی۔ ان کے مطابق یہ چیلنج تھا، جسے انہوں نے تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ پیش کیا۔ حسن عسکری کہتے ہیں کہ اس عالمی ریکارڈ کو پانے کے لیے وہ اپنے ٹرینرز کے بہت ممنون ہیں، جنہوں نے کئی مواقع پر اُن کے اندر یہ امید کی کرن روشن رکھی کہ وہ اس ریکارڈ کو توڑ سکتے ہیں۔

Tags: Hasan askariحسن عسکریگینز بک آف ورلڈ ریکارڈ
Previous Post

عدنان صدیقی کی ایک سیلفی پر پھوپھوکے علاوہ کون کون یاد آرہا ہے؟

Next Post

چین کا بھارت کے لیے نئے سال کا تحفہ، گلوان کی وادی پر چینی پرچم

Next Post
چین کا بھارت کے لیے نئے سال کا تحفہ، گلوان کی وادی پر چینی پرچم

چین کا بھارت کے لیے نئے سال کا تحفہ، گلوان کی وادی پر چینی پرچم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist