تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی شخص نے سکوں سے اسکوٹر خریدلیا

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2022
بھارتی شخص نے سکوں سے اسکوٹر خریدلیا
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اس وقت سب کو حیران کردیا جب وہ سکوں سے بھرا تھلا لے کر ایک شوروم جا پہنچا، شخص کی خواہش تھی کہ وہ موٹرسائیکل خریدے جس کے لیے اس نے آٹھ ماہ تک لگاتار سکے جمع کیے اور اس طرح اپنی خواہش کو پورا کرتے ہوئے موٹر سائیکل کا مالک بن گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سکوں سے بھری بوری کو شوروم تک پہنچانے کے لیے تین افراد کی مدد لی گئی جہاں شوروم میں موجود عملے اور مالک نے مل کر سکوں کی گنتی کی، جس کے بعد سکوں کو حساب لگا کر الگ الگ ٹوکریوں میں رکھا گیا۔ اس پورے مراحل میں انہیں تین گھنٹے سے زائد کا وقت لگا۔

اس انوکھی خریداری نے جلد ہی سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے جہاں شخص کی کاوشوں کو سراہا جارہا ہے۔ بھارتی شخص کی اس دلچسپ لین دین نے قطرہ قطرہ کرکے سمندر بننے والی مثال کو سچ کردکھایا ہے۔

Tags: آسامبھارت
Previous Post

علی نورنے خاتون صحافی کے تمام الزامات مسترد کردیے

Next Post

پاکستان میں صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا

Next Post
پاکستان میں صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا

پاکستان میں صارفین کو سست انٹرنیٹ کا سامنا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist