تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی دوشیزہ کورونا میں مبتلا، مس ورلڈ ایونٹ منسوخ

by ویب ڈیسک
دسمبر 17, 2021
بھارتی دوشیزہ کورونا میں مبتلا،  مس ورلڈ  ایونٹ  منسوخ
Share on FacebookShare on Twitter

پیروٹو ریکو میں ہونے والے مس ورلڈ کا گرینڈ فینلے کا انعقاد ہونا تھا، تیاریاں مکمل تھیں کہ مس ورلڈ میں بھارت کی نمائندگی کرنے والی مانسا کے متعلق معلوم ہوا کہ وہ کورونا کا شکار ہیں۔ جبکہ ان کے علاوہ مزید 17 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ منتظمین نے مزید افراد کو کورونا وبا سے بچانے کے لیے فی الحال مس ورلڈ کا انعقاد موخر کردیا ہے۔ جبکہ جو شکار ہیں انہیں الگ تھلگ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

منتظمین کا کہنا ہے کہ اب یہ ایونٹ 90دن کے اندر اُسی مقام پر ہوگاجہاں ہورہا تھا۔ بہرحال اس وقت سب کی نگاہیں والی مانسا وارنسی پر لگی ہیں۔ کیونکہ ان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ مس ورلڈ بننے کی مضبوط امیدوار ہیں۔ مانسا اس سے قبل ’مس انڈیا‘ کا ٹائیٹل جیت چکی ہیں۔23برس کی مانسا وارانی حیدر آباد دکن سے تعلق رکھتی ہیں۔جبکہ انہوں نے ملائیشیا سے تعلیم حاصل کی اور بھارت سے گریجویشن مکمل کیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

وہ ماڈلنگ کے علاوہ سماجی کاموں اور گلوکاری کے مقابلوں میں بھی شرکت کرتی رہتی ہیں۔ یاد رہے کہ چند دن پہلے ہی ہرناز ساندھو نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجایا تھا۔

Tags: Manasa Varanasiکورونامانسا وارنسیمس ورلڈ
Previous Post

کراچی: اومی کرون کا دوسرا کیس، متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار

Next Post

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم،انگلینڈ پھر مشکل کا شکار

Next Post
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم،انگلینڈ پھر مشکل کا شکار

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم،انگلینڈ پھر مشکل کا شکار

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist