تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلاول ” کانپیں ٹانگنے ” کے بیان پر قائم

by ویب ڈیسک
مارچ 15, 2022
پی ٹی آئی کے باغی ارکان منظر عام پر، سندھ میں گورنرراج کی بازگشت
Share on FacebookShare on Twitter

بلاول بھٹو زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جب سوشل میڈیا پر کلپ دیکھا تو یہی سمجھے کہ اُن کی زبان پھسل گئی لیکن جیسا بھی ہے وہ اس لفظ کو تسلیم کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے مطابق ” کانپیں ٹانگنا ٗ” دراصل ” ٹانگیں کانپنے ” سے ایک درجہ اوپر کی بات ہے۔ اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے عوامی مارچ کا اعلان کیا تو وزیراعظم عمران خان کی ٹانگیں کانپنا شروع ہوگئی تھیں۔ مارچ نکلا تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کی جو ٹانگیں کانپنے تک خوف تھا۔ جب عوامی مارچ اسلام آباد پہنچا تو ” کانپیں ٹانگنا ” شروع ہوگئیں جس کے بعد وہ گالیاں دینے پر اتر آئے۔ ان کے مطابق عوام کو سمجھانا ہوگا کہ دونوں میں آخر فرق کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو ڈر اور خوف ہے، جب پاگل پن کے قریب آؤ تو ٹانگیں کانپتی نہیں بلکہ ” کانپیں ٹانگنا ” شروع ہوجاتی ہیں۔

کانپیں ٹانگنے اور ٹانگیں کانپنے میں کیا فرق ہے؟ کیا عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہے؟ نئی حکومت کی مدت کتنی ہو گی؟ کیا نئی حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر نظر ثانی کریگی؟ پیپلز پارٹی کے چئیرپرسن بلاول بھٹو زرداری سے خصوصی انٹرویو آج رات 8 بجے جیو نیوز پر pic.twitter.com/n42G1csWA4

— Hamid Mir (@HamidMirPAK) March 15, 2022

Tags: #کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیںبلاول بھٹو زرداریکانپیں ٹانگنا
Previous Post

جدید دور میں اخبارات کی اہمیت کم

Next Post

مسلم دشمنی کی لہر بھارتی سنیما گھروں تک پہنچ گئی

Next Post
مسلم دشمنی  کی لہر بھارتی  سنیما گھروں تک پہنچ گئی

مسلم دشمنی کی لہر بھارتی سنیما گھروں تک پہنچ گئی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist