تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امیتابھ کا سابق پولیس محافظ سالانہ کروڑوں کی کمائی پر معطل

by ویب ڈیسک
فروری 16, 2022
امیتابھ  کا سابق پولیس محافظ سالانہ کروڑوں کی کمائی پر معطل
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی پولیس کا اہلکار جتیندر شندے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معطل کردیا گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ اہلکار امیتابھ بچن کی حفاظت پر2015 سے  2021 تک اپنے فرائض انجام دے رہا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معمولی سے اہلکار کی سالانہ کمائی ڈیڑہ کروڑ روپے تھی۔ پولیس کی ملازمت کے ساتھ ساتھ اُس نے اپنی سیکوریٹی ایجنسی بھی کھول رکھی تھی۔ جس کے ذریعے وہ بچن خاندان کو سیکوریٹی فراہم کرتا لیکن اس کے تمام تر لین دین شندے کی بیگم کے بینک کھاتے کے ذریعے کیے جاتے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

امیتابھ بچن کی حفاظت پر مامور ہوتے ہوئےاُس نے 6 سال میں خوب اثاثے بنائے۔ شندے اعلیٰ افسران کو بتائے بغیر کم از کم 4 بار سنگا پور اور دبئی کا سفر طے کرچکا تھا۔ اسی طرح اس نے جائیدادیں بھی بنائیں جو اس کے نام پر نہیں تھیں۔ شندے کی معطلی کے بعد پولیس کمشنر نے تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے جو اس سارے معاملے کی جانچ پڑتال کررہی ہے۔

Tags: امیتابھ بچنممبئی پولیس
Previous Post

عدالت نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دیا

Next Post

سی ویو صاف کروں یا کراچی کنگز سے کچرا ؟

Next Post
پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

سی ویو صاف کروں یا کراچی کنگز سے کچرا ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist