تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2022
امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تنزیلہ خان کے نام
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ میں پہلی بار امل کلونی ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ پاکستانی انٹرپرینیور تنزیلہ خان کے نام رہا، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی وکیل امل کلونی سے وابستہ یہ ایوارڈ تنزیلہ خان کو شہزادہ چارلز نے دیا۔ معذور افراد کے لیے بااثر آواز تنزیلہ خان کا تعلق لاہور سے ہے، وہ پاکستانی معذور افراد کے حقوق کی سرگرم کارکن، بہترین مصنف، حوصلہ افزا اسپیکر اور گرلی تھنگز کی بانی ہیں۔

انہوں نے ایک ایسی ویب سائٹ کی بنیاد کی رکھی جس کے ذریعے خواتیں منسٹروئل ہائجین کٹس آن لائن خریدتی ہیں اور یہ ان تک ڈلیور کی جاتی ہیں۔ تنزیلہ خان ایک باہمت اور بہادر خواتین جو ویل چیئر پر پابند ہونے کی وجہ سے چل نہیں سکتی لیکن رک بھی نہیں سکتی، تنزیلہ خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کو ہتھیار سمجھتی ہیں۔

بشکریہ انسٹاگرام

سال 2021  میں تنزیلہ اپنی جیسی تین سہیلیوں کے ساتھ ترکی ، مصر سمیت 20 ممالک کا کسی دوسرے کی مدد کے بغیر سفر بھی کرچکی ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ انسان اگر ذہنی طور پر معذور نہ ہو تو وہ بہت حد تک خود مختار ہو جاتا ہے۔

بشکریہ انسٹاگرام
Tags: امل کلونی ایمپاورمنٹتنزیلہ خانشہزادہ چارلس
Previous Post

پیٹرول 30 روپے مہنگا، نئی قیمت 179 روپے 86 پیسے فی لیٹر

Next Post

مس مارول: پاکستانی اداکاروں کے بعد پاکستانی گانا بھی شامل

Next Post
مس مارول: پاکستانی اداکاروں کے بعد پاکستانی گانا بھی شامل

مس مارول: پاکستانی اداکاروں کے بعد پاکستانی گانا بھی شامل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist