تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ

سفیان

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2021
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس اپیلوں کا معاملہ
Share on FacebookShare on Twitter

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں پر 30روز میں فیصلہ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ نیب کی جانب سے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدرکی اپیلوں پر فیصلہ 30روز میں کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2رکنی بینچ منگل کو سماعت کرے گا۔ دوسری جانب نیب پراسیکیوٹر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر رکھی ہے۔نیب کا موقف ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر جان بوجھ کر اپیلوں کی سماعت میں تاخیر کررہے ہیں۔ نیب کے مطابق مریم نواز کے وکیل ایک سال سے بہانے بنا کر تاریخیں لے رہے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

ایک تھپڑ کی گونج میں ہنگامہ کیوں ؟؟

Next Post

فرانسیسی صدر کو تھپڑ کے بعد انڈہ پڑگیا

Next Post
فرانسیسی صدر کو تھپڑ کے بعد انڈہ پڑگیا

فرانسیسی صدر کو تھپڑ کے بعد انڈہ پڑگیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist