تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2022
اب مزید مہنگائی برداشت کے قابل نہیں، اسحاق ڈار
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام چند سال سے مہنگائی کو برداشت کررہے ہیں۔ اب مزید برداشت کے قابل نہیں۔ اسحاق ڈار کے مطابق تحریک انصاف حکومت نے یہ تاثر دیا کہ سبسیڈیز فنڈڈ ہیں جو کہ نہیں تھیں، یہ مجموعی طور پر 300 ارب کا مسئلہ ہے، عوام پر بوجھ ڈالا تو ہر چیز کی قیمت مہنگی ہوجائے گی۔ اس سوال کے جواب میں شہباز شریف لندن کیوں آرہے ہیں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ یہ ضروری تھا کہ شہباز شریف لندن آکر مشورہ کریں کیونکہ اُن کی مخلوط حکومت ہے اور مہنگائی کے حوالے سے کل اتحادی قائدین سے مشاورت بھی ہوئی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر

اسحاق ڈار کے مطابق  الیکشن کمشنر اکتوبر سے پہلے الیکشن کرا ہی نہیں سکتے، الیکشن کرانے کا دوسرا آپشن اگست 2023 ہے، الیکشن کا فیصلہ اتحادی جماعتیں مل کر کریں گی۔ صدر عارف علوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ صدر عارف علوی کا عمل نہایت غیر مناسب تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس رد کرنے کی وجہ بھی بتانی پڑتی ہے۔

Tags: اسحاق ڈارسابق وزیر خزانہمسلم لیگ نون
Previous Post

ٹوٹی ٹانگ لیکن بلند حوصلے والی ” شاہین باغ کی شیرنی” کون؟

Next Post

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist