تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آفریدی تے آفریدی ہووے، چاہے شاہین ہووے یا شاہد

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2022
آفریدی تے آفریدی ہووے، چاہے شاہین ہووے یا شاہد
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرے راؤنڈ کا آخری میچ سب سے زیادہ سنسنی خیز رہا۔ جس میں شاہین شاہ آفریدی کے بلندو بالا چھکوں  نے شاہد آفریدی کی یاد دلا دی۔

THAT over. #HBLPSL7 l #LevelHai l #LQvPZ pic.twitter.com/o8AYrxjmNg

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 21, 2022

جس انداز میں انہوں نے چھکے مارے اور میچ سپر اوور تک پہنچانے کے بعد فاتحانہ انداز میں جشن منایا تو ماضی کے جھرونکوں میں کچھ ایسا ہی انداز شاہد آفریدی کا رہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

خود شاہد آفریدی نے شاہین اور اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شاہین آفریدی یو بیوٹی ۔

SHAHEEN AFRIDIIII YOU BEAUTYYY!!! pic.twitter.com/RPv9ui2lNp

— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 21, 2022

صارف شیخ لکھتے ہیں کہ نام یاد رکھیں۔ شاہین آفریدی نے تاریخ دہرائی ہے۔

Remember The Name
Shaheen Afridi Repeated the History 🤩👏❤️…..
#PSL7 …..#LQvPZ #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/98ZeEGWQ84

— SheikhZulkifal (@sheikh_zulkifal) February 21, 2022

ماہ نور نے دونوں آفریدی کی جشن منانے والی تصاویر کو شیئر کیا ہے ۔

What a beauty I repeat what a beauty 🙌🏽🔥 #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/qe0x6We7po

— mahanoortweets (@mahanoortweets1) February 21, 2022

ماہم گیلانی لکھتی ہیں کہ شاہین شاہ آفریدی نے آفریدی کی وراثت کو جاری رکھا۔

Shaheen Shah Afridi keeping the Afridi’s legacy alive ⚡️

| AFRIDI 10 | @SAfridiOfficial #PSL7 #LQvsPZ #PSL2022 #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/nIuRjawhx5

— Maham Gillani (@dheetafridian__) February 21, 2022

بلال خالد کے مطابق آفریدی ہمیشہ آفریدی ہی ہوتے ہیں۔ انہوں نے بھی شاہد اور شاہین کی فاتحانہ تصاویر کو پوسٹ کیا ہے۔

Once a Afridi always a Afridi boom boom you beauty #LQvsPZ #psl72022 #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/BUYgiRrSYs

— Bilal Khalid (@callmeBK_) February 21, 2022

راجا حیدر خان کی میم کے مطابق آفریدی تے آفریدی ہووے، چاہے شاہین ہووے یا شاہد ہووے ۔

#ShaheenShahAfridi you Beauty 🔥@iShaheenAfridi pic.twitter.com/Kju7Hz5xqI

— Raja Haider Khan 🍁 (@RajaHaiderKha10) February 21, 2022

ایک اور صارف اسامہ  کے مطابق آفریدی کا مقابلہ آفریدی سے ہی رہا۔

Afridi x Afridi !! That’s it 🥰😍❤️#LQvsPZ #ShaheenShahAfridi pic.twitter.com/5TMxTAkwId

— Usama💀 |Roomi 23feb🎂🔪| (@_Samayyyyy) February 21, 2022

نوشی سیٹھی کا کہنا ہے کہ آفریدی اعتماد اور یقین کا نام ہے جو کبھی بھی مایوس نہیں کرتا

Afridi’s the name of trust nd will never disappoint us🤓😍✌️#Shaheen #ShaheenShahAfridi #HBLPSL2022 #PZvLQ pic.twitter.com/dDSA4Lb0yL

— *•.♡Noshi Satti♡.•*🇵🇰🐅 شیرنی (@Sheerni21) February 21, 2022

Tags: شاہد آفریدیشاہین شاہ آفریدیلاہور قلندرز
Previous Post

پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی اور اپوزیشن کا لانگ مارچ

Next Post

کے پی پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اے آئی جی تعینات

Next Post
کے پی پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اے آئی جی تعینات

کے پی پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اے آئی جی تعینات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist