تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی، بابراعظم ، کوہلی سے آگے

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2022
آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی، بابراعظم ، کوہلی سے آگے
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ میچوں میں بلے بازوں، بالرز اور آل رآؤنڈرز کی نئی درجہ بندی جاری کردی۔ بلےبازوں میں آسٹریلوی بلے باز لبوشین بدستور نمبر ون پر ہیں۔ اسی طرح جو روٹ کی دوسری پوزیشن کو کوئی ہلا نہیں سکا۔ اسٹیو اسمتھ کا تیسرا نمبر برقرارہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بابراعظم نے 8 ویں پوزیشن بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے چھین لی اور انہیں دھکیل دیا ہے 9 ویں پوزیشن پر جبکہ 10 ویں نمبر پر رشابھ پنت ہیں۔

Taar
ٹوئٹر

بات کی جائے بالرز کی تو آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز بدستور پہلے نمبر پر، اسی طرح اشون دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ افریدی ایک نمبر کھسک کر اب 5 ویں پوزیشن پر چلے گئے ۔

taar
ٹوئٹر

آل راؤنڈر کی درجہ بندی میں ویسٹ انڈین جیسن ہولڈر کی ترقی ہوئی ہے اور انہوں نے پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ جڈیجہ پہنچے ہیں دوسرے نمبر پر ۔ بدقسمتی سے آل راؤنڈر کی اس درجہ بندی میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے ۔

taar
ٹوئٹر
Tags: آئی سی سیبابراعظم
Previous Post

کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode 51

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode 51

Bhai Ke Reviews| Episode 51

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist